زمانہ طالب علمی میں جب پہلی دفعہ تفسیر نعیمی خریدی اور اسکا سر ورق کا مطالعہ کیا تو لفظ
” پنجتن پاک ” کی اس سے زیادہ خوبصورت تشریح نہ اس سے پہلے ملی نہ آج تک مل سکی ،، اللہ کریم حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی گجراتی رحمتہ اللہ علیہ پر اپنی کڑوڑوں رحمتیں نازل فرمائے
طالب دعا
خادم تراب نعال السیال
محمد عمران سیالوی عفی عنہ
صدر جماعت اہلسنت کینیڈا